UNIVERSITY OF AGRICULTURE FAISALABAD FREQUENTLY ASKED QUESTION ABOUT UNDERGRADUATE ADMISSIONS 2024-25
Frequently asked questions and their Answers About Undergraduate Admissions 2024-25
آپ کے سوال اور ان کے جواب
- Question
انٹری ٹیسٹ کا رزلٹ آگیا ہے اب ہم ایڈمیشن میں اپلائی کیسے کریں ؟
ایڈمیشن کے فارم ابھی جمع نہیں ہوں گے ابھی دوسرے انٹری ٹیسٹ کے بعد میرٹ لسٹ لگے گی اس کے بعد اپ ایڈمیشن میں اپلائی کر سکیں گے
- Question
انٹری ٹیسٹ میں کتنے نمبر والا پاس ہوتا ہے ؟
یاد رکھیں ایگریکلچر یونیورسٹی میں ایڈمیشن لینے کے لیے انٹری ٹیسٹ دینا ضروری ہے انٹری ٹیسٹ دیے بغیر آپ کا ایڈمیشن نہیں ہوگا
Faculty of Agriculture Engineering Degree Program 33% نمبر ہونے چاہیے DVM ,Pharm D کے لیے 50 فصید نمبر ہونے چاہیے عموما زیادہ ڈگری میں انٹری ٹیسٹ کے جتنے بھی نمبر ہوں ایڈمیشن ہو جائے گا
- Question
انٹری ٹیسٹ میں پاس ہونے کے لیے کتنے نمبر چاہیے ؟
انٹری ٹیسٹ میں پاس یا فیل کا کوئی آپشن نہیں ہوتا
انٹری ٹیسٹ کے 40 فیصد نمبر آپ کے ایگریگیٹ میں کاؤنٹ ہوں گے
- Question
میرے انٹری ٹیسٹ میں 33 نمبر ہیں کیا میرا ایڈمیشن ہو جائے گا ؟
آپ کا ایڈمیشن آپ کے ایگریگیٹ کے بنیاد پر ہوگا
ایگریگیٹ کیلکولیشن کا فارمولا
میٹرک کے 30 فیصد نمبر
فرسٹ ایئر کے 30 فیصد نمبر
انٹری ٹیسٹ کے 40 فیصد نمبر
- Question
میرا ایگریگیٹ 70 فیصد ہے کیا میرا ایڈمیشن ہو جائے گا ؟
آپ کا ایڈمیشن آپ کے انٹرمیڈیٹ کے نمبروں کی بنیاد پر ہوگا اگر آپ اپ کے انٹرمیڈیٹ میں نمبر کم آتے ہیں یا آپ کی سپلی آ جائے تو آپ کا ایڈمن کینسل ہو جائے گا
- Question
میں نے جس ڈگری میں ایڈمیشن لینا ہے اس کا ایگریگیٹ کتنا ہوگا ؟
ابھی ایگریگیٹ نہیں پتہ چلے گا جب میرٹ لسٹ لگے گی تب پتہ چلے گا کہ کتنے طلباء نے اس ڈگری میں اپلائی کیا ہے اور اس کا میرٹ کیا ہے
- آپ کی تسلی کے لیے ہم پچھلے سال کی میرٹ لسٹ شیئر کر دیں گے اس سے اپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ ہر ڈگری کا میرٹ کتنا ہو سکتا ہے
- Question
اگر میرے انٹرمیڈیٹ میں 50 فیصد سے نمبر کم ہو گئے تو کیا میرا ایڈمیشن ہو جائے گا ؟
کچھ ڈگری کرنے کے لیے 45 فیصد کچھ ڈگری کرنے کے لیے 50 فیصد اور کچھ ڈگری کرنے کے لیے 60 فیصد نمبر ہونے چاہیے اگر اپ کے نمبر کم ہوں گے تو آپ کا ایڈمیشن کینسل ہوگا
- Question
اگر ہماری انٹرمیڈیٹ میں سپلی آ جاتی ہے تو کیا ہم ایڈمیشن لے سکتے ہیں ؟
اگر آپ کی فرسٹ ایئر میں سپلی ہے تو آپ ایڈمیشن لے سکتے ہیں اگر آپ کی سپلی سیکنڈ ایئر کے ساتھ کلیئر نہ ہوئی تو آپ کا ایڈمیشن کینسل ہو جائے گا
- Question
میرٹ لسٹ کب لگے گی ؟
میرٹ لسٹ 20 اگست کو لگے گی میرٹ لسٹ میں نام انے کے بعد اپ کو مقررہ تحریر کے اندر اپنی اور ڈاکومنٹس جمع کروانے ہوں گے
- Question
انٹری ٹیسٹ میں میرے نمبر کم ہیں کیا میں دوسرے ٹیسٹ کے لیے اپلائی کر سکتا ہوں ؟
اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے نمبر کم ائیں اور آپ اسے بڑھانا چاہتے ہیں تاکہ آپ کا ایگریگیٹ اچھا بن سکے یا آپ نے ایسی ڈگری میں اپلائی کرنا ہے جس میں مقابلہ زیادہ ہو تو اپ دوسرے ٹیسٹ کے لیے اپلائی کریں
دوسرے انٹری ٹیسٹ کی اخری تاریخ 29 جولائی ہے
July 24, 2024 @ 1:26 pm
Nice,it is Very informative & Interesting 💓💓💓
July 24, 2024 @ 8:00 pm
Jazakallah sir must share this with your class fellows
July 24, 2024 @ 5:14 pm
Past papers send kr do bus comment khatam
July 24, 2024 @ 7:59 pm
sir I have shared already in my previous post kindly check
July 28, 2024 @ 7:31 am
It’s very outstanding and informative thnks 😊
July 28, 2024 @ 7:51 am
thanks sir this is really amazing and informative for us
July 28, 2024 @ 7:53 am
thanks sir this is amazing and informative for us